-
اقرا کوئز 2025 (خواتین سے مخصوص)
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جس کی سائڈ لائن پر’’ خواتین سے مخصوص‘‘ ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ 2025 - شرکاء اور نتائج
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳ماہ ہے رحمن کا، موقع ہے رمضان کا اور موسم ہے قرآن کا۔ تو کس بات کا ہے انتظار اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴سحر ٹی وی اردو سے مبارک رمضان کے مہینے میں پیش کیا جانے والا روحانی پروگرام۔
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جو اپنے خاص قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں قاریان کرام کی تلاوتوں کا جائزہ لے گا۔
-
اِقرا قرآنی مقابلے (2025) میں شرکت کا طریقۂ کار اور اس کی تفصیلات
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔