-
ایک تاریخی سفر، چند ان کہے پہلو، اور ایک یادگار داستان، آخر وہ کون سا لمحہ تھا جب رہبر شہید نے میدانِ جنگ کے لیے فوجی وردی کا انتخاب کیا؟
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴ایران عراق جنگ کے ابتدائی دنوں میں، 1980ء میں، رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے محاذِ جنگ پر عملی موجودگی کے لیے فوجی لباس پہنا۔ ان کے مطابق اس فیصلے سے پہلے انہوں نے شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران سے مشورہ بھی کیا تھا۔
-
ڈاکومینٹری- وارث آدم
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰امام زمانہؑ اللہ کی رحمت اور ہدایت کا وہ نور ہیں جو مومن دلوں کو امید، صبر اور روحانی سکون عطا کرتا ہے۔
-
ڈاکومینٹری- چراغ حکمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰حکیم عبدالحمید ایک ممتاز ہندوستانی ماہر طب، مفکر اور تعلیمی رہنما تھے جنہوں نے طب اور تعلیم کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ وہ یونانی اور اسلامی طب کے علوم میں مہارت رکھتے تھے اور جدید تعلیم کے ساتھ روایتی طبی طریقوں کو یکجا کرنے میں کردار ادا کیا۔
-
ڈاکومینٹری- پرورده نوبہار
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸علامہ اقبال وہ شاعر ہیں جنہوں نے خوابوں کو حقیقت کا راستہ دکھایا اور قوم کو خودی کا درس دیا۔
-
ڈاکومینٹری- تحفئہ آزاد
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸مولانا ابوالکلام آزاد برصغیر کے عظیم مفکر، عالم دین، صحافی، اور مجاہد آزادی تھے جنہوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا۔
-
ڈاکومینٹری- خواب شیریں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵سید محمد مصطفیٰ خطاط ردولی برصغیر کے معروف مسلم خطاطوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ ردولی (اتر پردیش، بھارت) سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنی خوبصورت اردو، فارسی اور عربی خطاطی کے لیے مشہور ہیں۔
-
آرزوۓ ہند
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶یہ ہے داستان اُس خواب دیکھنے والے انسان کی، جس نے اپنی قوم کو اُڑنا سکھایا۔
-
ڈاکومینٹری: ایرانی اقوام
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰مستند سیریز "اقوام ایرانی" ایک دلکش اور ثقافتی سفر پر مبنی پروگرام ہے جسے سید ابوالفضل موسوی نے ہدایت دی اور تیار کیا ہے۔ یہ سیریز ایک ایرانی خاندان کی کہانی بیان کرتی ہے جو ملک کے مختلف حصوں کا سفر کرتا ہے، ان علاقوں میں سے کچھ دشوار گزار اور دور افتادہ ہوتے ہیں۔ اس سفر کے دوران، خاندان مختلف ایرانی قوموں سے ملاقات کرتا ہے اور ان کے رسم و رواج، لباس، زبان، موسیقی، کھانے اور طرزِ زندگی کو قریب سے دیکھتا اور ناظرین کو متعارف کرواتا ہے۔