-
فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵ایران کی کشتی کی ٹیم نے اسپین میں ہونے والے انڈر 23 فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے میں 4 گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران 92 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایرانی پہلوان قاسم پور نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانہ پہلوان کو چاندی کا تمغہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان کشتی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان اپنے حریف کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔
-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
تائیکوانڈو 2022 کا ایشیائی ٹائٹل ایران کے نام
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے پہلے دن ایران کو ملے 9 تمغے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸ایران کی تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، مقابلوں کا یہ مرحلہ جمعہ کے روز ویتنام کے شہر ہوشی مینہ میں منعقد ہوا جس میں 28 ممالک سے آئے ہوئے 285 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
-
ایشین پیرا تائیکوانڈو میں ایران چیمپئن
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ایران کی مرد و خواتین کی تائیکوانڈو ٹیموں نے ایشیائی مقابلوں میں سونے، چاندی اور کانسی کے مجموعی طور پر نو تمغے حاصل کر کے چیمپئن کا خطاب حاصل کر لیا۔