SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل

  • ٹارگٹ فیلڈ کے پہلے  پیرا شوٹنگ مقابلے

    ٹارگٹ فیلڈ کے پہلے  پیرا شوٹنگ مقابلے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵

    ایران کی سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے  پہلے فری فال پیرا شوٹنگ مقابلے چار دنوں تک IRGC کی تمام فورسز اور آپریشنل یونٹس کے 80 چھاتہ برداروں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوا، جس کا اہتمام ایئر اسپورٹس بورڈ نے کیا اور زیبکنار کے علاقے میں آئی آر جی سی نیول یونیورسٹی کی میزبانی میں۔ ٹیم مقابلوں میں زمینی افواج کی 33ویں المہدی بریگیڈ، بحریہ کی ابا عبداللہ بریگیڈ اور امام حسین آفیسر یونیورسٹی کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

  • تائیکواندو اور دوڑ کے میدان میں ایران کی کامیابی، متعدد تمغے

    تائیکواندو اور دوڑ کے میدان میں ایران کی کامیابی، متعدد تمغے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸

    ایرانی ایتھلیٹ نے ، ایشیائی تائیکواندو چیمپین شپ کے دوران سونے کے دو اور چاندی کا ایک تغمہ حاصل کیا ہے۔

  • باسکٹبال کے ایشیائی مقابلے، ایران نے اردن کو ہرایا

    باسکٹبال کے ایشیائی مقابلے، ایران نے اردن کو ہرایا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵

    اردن میں باسکٹبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی نوجوان لڑکیوں کی ٹیم نے میزبان اردن کی ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پوزیشن بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کر لی۔

  • ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے اپنا پہلا عالمی تمغہ حاصل کر لیا

    ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے اپنا پہلا عالمی تمغہ حاصل کر لیا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰

    ایران کی یوتھ بیچ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں ملک کی تاریخ کا پہلا تمغہ حاصل کر لیا۔

  • امام رضا کپ ریس کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح

    امام رضا کپ ریس کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴

    امام رضا کپ ریس کے عالمی مقابلے ایران کی سی ٹیلیکام ٹیم نے جیت لیا ہے۔

  • نابیناؤں کے گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ

    نابیناؤں کے گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں ایران کو طلائی تمغہ

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸

    نابیناؤں کے گرینڈ پری مقابلوں میں ایرانی جوڈو کار میثم بنی طبا نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • ہونہار  پاکستانی بچے

    ہونہار پاکستانی بچے

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳

    پاکستانی جمناسٹک اور کراٹے کڈز

خاص خبریں

  • کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    ۳ hours ago
  • ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں بر سراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کا مرکز سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
  • ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS