SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کھیل

  • ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم نے تاریخ رقم کی،  وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی

    ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم نے تاریخ رقم کی، وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم ازبکستان کو شکست دے کر وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی

  • نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر

    نئی دہلی میں ایرانی کھلاڑیوں نے رنگ برنگے تمغوں کا لگایا ڈھیر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴

    نئی دہلی میں جاری پارا ایتھلیٹکس عالمی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کئے ہیں۔

  • کھیل میں سیاست کی جھلک، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا پاکستانی وزیر سے ٹرافی لینے سے انکار

    کھیل میں سیاست کی جھلک، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا پاکستانی وزیر سے ٹرافی لینے سے انکار

    Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸

    ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا لیکن ایشین کرکٹ کونسل کے چیئر مین اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔

  • ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا  کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی

    ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲

    ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کے خلاف فتح حاصل کرکے ایشین چیمپئن بن گئی۔

  • 41 برسوں میں جو نہیں ہوا وہ اب ہونے جا رہا ہے! ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ

    41 برسوں میں جو نہیں ہوا وہ اب ہونے جا رہا ہے! ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ

    Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹

    سیمی فائنل جیسے مقابلہ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کے گراؤنڈ میں صرف 135 رنز کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ 28 ستمبر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

  • آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، خاص رپورٹ

    آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، خاص رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴

    ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، علمدار زیدی کی آزادی اسٹیڈیم سے خاص رپورٹ

  • والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست

    والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷

    ایران کی والی بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ چیمپین شپ مقابلوں کے سلسلے میں آج بروز جمعرات فلپائن کا مقابلہ کیا۔

  • ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت

    ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵

    کروشیا میں گریکو رومن اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلے جاری ہیں اور پہلے ہی دن ایرانی پہلوانوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

  • محمد سراج کی قاتلانہ بولنگ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میج میں دی شکست

    محمد سراج کی قاتلانہ بولنگ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میج میں دی شکست

    Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہار کر سیریز جیتنے کا موقع بھی گنوا دیا پانچ میچوں کی سیریز 2 دو سے برابر ہو گئی۔

  • ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی

    ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳

    ایرانی خواتین کی ہاکی ٹیم انٹرنیشنل ویمن آئس ہاکی کے ایشیا کپ 2025 میں دوسرے نمبر پر رہی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۲ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS