میسی ہندوستان میں، شائقین کا غصہ بھڑک اٹھا
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i450313-میسی_ہندوستان_میں_شائقین_کا_غصہ_بھڑک_اٹھا
لیونل میسی کی ہندوستان آمد نے فٹبال شائقین کو خوشی کے بجائے شدید مایوسی اور ناراضگی میں مبتلا کر دیا۔
(last modified 2025-12-15T02:21:05+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ Asia/Tehran
  • میسی ہندوستان میں، شائقین کا غصہ بھڑک اٹھا

لیونل میسی کی ہندوستان آمد نے فٹبال شائقین کو خوشی کے بجائے شدید مایوسی اور ناراضگی میں مبتلا کر دیا۔

میسی اس وقت GOAT India Tour 2025 کے سلسلے میں ہندوستان آئے ہیں۔ یہ ایک خصوصی دورہ ہے جس میں وہ کولکتہ، حیدرآباد، ممبئی اور دہلی میں مختلف تقریبات، فٹبال ایونٹس، مداحوں سے ملاقاتیں اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ماسٹر کلاسز میں شریک ہو رہے ہیں۔