-
پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان روابط کا فروغ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین کی رپورٹ۔
-
تہران میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، رپورٹ
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰تہران میں یومِ دفاع کی یہ تقریب پاکستان اور ایران کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات کی خوبصورت عکاسی بھی کرتی ہے۔ خصوصی رپورٹ: سید حسام الدین مہاجری سحر اردو ٹی وی، تہران۔
-
عراق میں کھجور کی پیداوار: زرعی معیشت کا اہم ستون
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۱عراق دنیا کے قدیم اور اہم کھجور پیدا کرنے والے ممالک میں شمار ہوتا ہے۔
-
تبریز میں ایرانی دستباف قالینوں کی شاندار نمائش
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱تبریز میں دستباف قالینوں کی بین الاقوامی نمائش بھی منعقد ہوتی رہی ہے اور شہر ایرانی قالین بافی کے اہم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔
-
کاشان؛ تاریخ کے آئینے میں ایران کا ایک حسین شہر
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲کاشان صرف ایک شہر نہیں، بلکہ ایرانی تہذیب، فنِ تعمیر اور صدیوں پرانی تاریخ کا ایک زندہ باب ہے۔ یہاں باغِ فین، تاریخی حویلیاں، آقابزرگ مسجد، قدیم بازار اور تپۂ سیَلک ماضی کی عظمت اور ایرانی فنِ تعمیر کی خوبصورتی کی داستان سناتے ہیں۔
-
ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲سخت تربیت، بلند حوصلہ اور ہر چیلنج کا سامنا کرنے کی تیاری—ایرانی کمانڈوز اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ میدانِ عمل میں مہارت، نظم و ضبط میں مثال—ایرانی کمانڈوز دفاعِ وطن کے لیے تیار۔
-
یوم وفات رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم و یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳روضۂ رہبرِ شہیدِ انقلاب پر زائرین کی روحانی حاضری۔
-
افریقہ میں ایبولا سے نمٹنے کے لیے چین کا بڑا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳چین نے افریقی ممالک میں ایبولا کی وبا کے انسداد میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
-
رہبر شہید کے پُروقار تشییع جنازے کا ایک منفرد منظر
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۱رہبر شہید کے پُروقار تشییع جنازے کا ایک منفرد منظر
-
قم میں رہبرِ شہیدِ انقلاب کے تشییعِ جنازہ میں عوام کی عظیم الشان اور تاریخ ساز شرکت
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵قم میں رہبرِ شہیدِ انقلاب کے تشییعِ جنازہ میں عوام کی عظیم الشان اور تاریخ ساز شرکت