ایڈیٹر چوئس
-
ایران کے خلاف پابندیاں ناکامی سے دوچار ہوئیں: امریکا کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے خلاف امریکا کی اسمارٹ پابندیوں کے بانی ریچرڈ نیفیو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی اور غیر موثر ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں 6 صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 قیدیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔
-
ایران کے شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
-
رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔
-
اربعین آپریشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی: حزب اللہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲حزب اللہ لبنان کے سوشل میڈیا شعبے کے انچارج نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یوم اربعین آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپرشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی۔
-
ایران میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور یہ اہم کامیابی اسلامی انقلاب کے بعد اور مقدس دفاع کے دوران حاصل ہوئی۔
-
غزہ میں جہاں بھی قدم رکھوگے تو مارے جاؤگے، القسام بریگیڈ کا ویڈیو پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے آرمی چیف آف اسٹاف نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہم غزہ میں جہاں بھی چاہیں تو پہنچ سکتے ہیں۔ القسام بریگیڈ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس فوجی عہدیدار کی ہرزہ سرائی کا جواب دیا: غزہ میں جہاں بھی قدم رکھو گے تو مارے جاؤ گے۔
-
حزب اللہ کی ڈرون طاقت سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹صیہونی چینل 12 نے سنیچر کی صبح ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کے لئے باعث تشویش ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی سب سے بڑی گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کی ایک بڑی ہائیڈرو کاربن فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔
-
پیرس پیراولمپکس؛ ایرانی کھلاڑی نے پہلا تمغہ جیت لیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ایران نے پیرس پیرالمپکس میں اپنے تمغوں کا کھاتا کھولتے ہوئے ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔