پہاڑ گر پڑا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i346649-پہاڑ_گر_پڑا_ویڈیو
ایران کے شہر شاہرود کی جانب جانے والی ایک شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پہاڑ کا ایک حصہ ٹوٹ کر شاہراہ پر آ گرا۔خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہونچا!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran