• اب تک آپ نے کتنے رنگ کے سیب دیکھے ہیں؟

    اب تک آپ نے کتنے رنگ کے سیب دیکھے ہیں؟

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶

    کیا آپ نے کبھی لال ہرے اور پیلے رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ میں بھی سیب دیکھے ہیں؟ اگر نہیں تو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔

  • خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو

    خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔

  • بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+

    بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔

  • صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہتھے فلسطینی نوجوان نے سر سے پیر تک مسلح صیہونی دہشتگردوں سے مرعوب ہوئے بغیر ایک زوردار طمانچہ ایک صیہونی کو رسید کیا۔

  • سانپ کا حملہ تو نیولے کا غصے میں پلٹ وار، کچھ ہی دیر میں ویڈیو ہو گیا وائرل+ ویڈیو

    سانپ کا حملہ تو نیولے کا غصے میں پلٹ وار، کچھ ہی دیر میں ویڈیو ہو گیا وائرل+ ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    سانپ اور نیولے کی اس لڑائی کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں سڑک پر لڑ رہے ہیں ۔ پیچھے کچھ لوگ اپنی گاڑی لے کر کھڑے ہیں ۔ پہلے سانپ نے نیولے پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور پھر نیولے نے جوابی حملہ کردیا ۔

  • ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو

    ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔

  • جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل

    جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔

  • ’’وائٹ ڈریگن‘‘ دنیا کا سب سے بڑا گلاس برج۔ ویڈیو

    ’’وائٹ ڈریگن‘‘ دنیا کا سب سے بڑا گلاس برج۔ ویڈیو

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    ویتنام میں تعمیر ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلاس برج نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

  • سویڈن، 103 سال کی خاتون نے طیارے سے کود کر ریکارڈ بنا دیا

    سویڈن، 103 سال کی خاتون نے طیارے سے کود کر ریکارڈ بنا دیا

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹

    سویڈن میں 103 برس کی معمر خاتون نے جہاز سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔