انسان تو آخر انسان ہی ہے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i349027-انسان_تو_آخر_انسان_ہی_ہے_ویڈیو
کہتے ہیں کہ انسان اپنی آسانی کے لئے کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی سوچتا رہتا ہے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴ Asia/Tehran

کہتے ہیں کہ انسان اپنی آسانی کے لئے کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی سوچتا رہتا ہے ۔

یہ کہا جاتا ہے کہ انسان کا دماغ کمپیوٹر سے بھی تیز ہوتا ہے۔ جی ہاں یہ بات سچ کیوں نہ ہو کیونکہ کمپیوٹر کو تو انسان نے ہی بنایا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ انسان کس طرح سے مشکل سے مشکل کام کو آسان بنا لیتا ہے ۔ اس طرح کے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئے دن آتے رہتے ہیں جن سے انسان کی ذہانت کا پتہ چلتا ہے۔