جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i406553-جرمنی_اور_اٹلی_کے_درمیان_بہترین_کھیل
جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱ Asia/Tehran

جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔

 70 ویں منٹ پر اٹلی نے ایک گول کرکے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے اور اس نے اپنے حریف پر 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔ 

لیکن جرمنی کی ٹیم نے بھی حریف کو زیادہ دیر تک خوش رہنے کا موقع نہيں دیا اور جلد ہی گول مار کر برابری کر لی۔ 

جرمنی کی ٹیم نے 72ویں منٹ پر گول داغ دیا۔