-
ایرانی فٹسال کوچ پاکستان کی قومی فٹسال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴پاکستان فٹسال فیڈریشن نے ایران کی قومی فٹسال ٹیم کے سابق گول کیپر اور قومی فٹسال ٹیم کے کوچ علی ایمانی کو پاکستان کی مردوں کی قومی فٹسال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔
-
پاکستانی ویمن فٹسال ٹیم کی کوچنگ ایرانی خاتون کے سپرد
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰پاکستان نے ایرانی خاتون کو نیشنل ویمن فٹسال ٹیم کے لئے ہیڈ کوچ منتخب کیا ہے۔
-
سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۹حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میسی نے اپنی 10 نمبر کی مشہور ارجنٹائن ٹیم والی جرسی راہل گاندھی کو بطور تحفہ پیش کی۔ میسی اور راہل نے کچھ دیر خوشگوار ماحول میں بات چیت بھی کی۔
-
دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، چار فلسطینی فٹبالر شہید، دنیا صیہونی جرائم پر تماشائی بنی ہوئی ہے!
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵غزہ پٹی کے شمالی اور جنوبی علاقے اور مغربی کنارے کے رام اللہ علاقے میں صیہونی فوج کے پے در پے زمینی اور ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں فوٹبال کے چار کھلاڑی اور ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
-
فٹبالرز کی آواز غزہ کے لیے: اسرائیلی کلبوں کی بین الاقوامی شرکت روکی جائے
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹فٹ بال کے اڑتالیس نامور کھلاڑیوں نے یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز UEFA کے نام ایک بیان پر دستخط کیے ہیں جس میں اسرائیلی کلبوں اور ٹیموں کی بین الاقوامی فٹ بال ٹورنامنٹس میں شرکت پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی؛ ایران 3 - شمالی کوریا 0 + ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ورلڈ کپ 2026 ک لئے کوالیفائنگ فٹبال میچ، منگل 10 جون کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے تہران کے آزادی اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ایران نے شمالی کوریا کو تین صفر سے شکست دی۔
-
صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔
-
لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔
-
ہالینڈ کی پولیس نے غزہ کے حامی 50 مظاہرین کو گرفتار اور 340 کو ایمسٹرڈیم سے نکال دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کی پولیس نے غزہ کے حامی پچاس مظاہرین کو گرفتار جبکہ تین سو چالیس کو فلسطین کی آزادی کے لئے پرامن مظاہرہ کرنے کے جرم میں ایمسٹرڈیم سے نکال دیا ہے۔
-
ایمسٹرڈیم کا واقعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف فطری ردعمل
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲حماس نے ایمسٹرڈیم میں پیش آنے والے واقعات کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک فطری ردعمل قرار دیا ہے۔