برطانوی کنگ چارلز کے خلاف انڈوں سے احتجاج (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i413936-برطانوی_کنگ_چارلز_کے_خلاف_انڈوں_سے_احتجاج_(ویڈیو)
برطانیہ کے چارلز سویم کنگ چارلز یورک شہر میں اپنی آنجہانی والدہ رانی الیزابتھ کے مجسمہ کا افتتاح کرنے کی غرض سے یورک شہر پہچے تھے جہاں اُن پر ایک معترض نے یہ کہہ کر تین انڈے پھینکے کہ اس ملک کی بنیاد غلاموں کے خون پر استوار کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابو انڈے پھینکنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran