-
گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے ۔ ادھرگرین لینڈ پر قبضے کے ٹرمپ کے دعوؤں اور دھمکیوں کے خلاف ہزاروں ڈینمارکی باشندوں نے کوپن ہیگن میں ریلی نکالی۔
-
ایران کے داخلی امور میں امریکی مداخلت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی: ممتاز روسی تجزیہ نگار
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰روس کے ایک ممتاز تجزیہ نگار نکولائی استاریکوف نے ایران کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
اگر مغرب کو ایرانی عوام کی فکر ہے تو پابندیاں ہٹوائے: ممتاز برطانوی اسکالر
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۲ایک ممتاز برطانوی اسکالر اور مصنف نے کہا ہے کہ اگر مغربی حکومتوں کو ایرانی عوام کی فکر ہے تو وہ ایران پر عائد پابندیاں ہٹوائيں۔
-
صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں امن کمیٹی کے نام سے ایک وفد کی تشکیل پر حیران ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا نہیں چاہتی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تازہ خطاب، مغربی میڈیا کی خاص کوریج
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی کے عید بعثت کے خطاب کو مغربی میڈیا نے خاص کوریج دی ہے۔
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۰روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
برطانوی وزیر دفاع کے بیان پر روس کا سخت رد عمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲روس نے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے وینزوئلا کے صدر مادورو کی طرح صدر ولادیمیر پوتین کے اغوا کی بات کی ہے۔
-
برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کو مسترد کردیا گیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کومسترد کردیا گیا ہے۔