سبحان تیری قدرت...، پہاڑی بکریوں کی حیرت انگیز توانائی! (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i422753-سبحان_تیری_قدرت..._پہاڑی_بکریوں_کی_حیرت_انگیز_توانائی!_(ویڈیو)
اس حیرت انگیز ویڈیو میں پہاڑی بکریوں کو ایک بند (ڈیم) کی کھڑی دیوار پر باآسانی چڑھتے، چلتے، چرتے اور پانی پیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر بے ساختہ زبان کہہ اٹھتی ہے ’’سبحان تیری قدرت‘‘۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran