-
صیہونی چھاونی پر راکٹ حملے+ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی چھاونی پر متعدد راکٹ فائر کئے گئے جس کے بعد سائرن کی آوازیں آنے لگی۔
-
ایران کا سب سے خوبصورت ٹرین کا راستہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶حمل و نقل کا سب سے بہترین اور دلچسپ ذریعہ ٹرین ہے۔
-
ہندوستان میں ویکسینیشن کی تشہیر و ترغیب کے لئے انوکھا طریقہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں دو ملکی ویکسین کوویشیلڈ اور کوویکسین کی انوکھے انداز میں تشہیر کرتا ہوا ایک آدمی۔
-
اس طرح ایرانی پہلوان نے حریف کو پچھاڑ کر سنہرا تمغہ جیتا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 08/ 2021
-
شہید گردیزی کی یاد میں ریڈیو مباحثہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
تجارتی خبریں 02 اگست
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 08/ 2021
-
تقریب توثیق کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اور نو منتخب صدر کا خطاب (اردو ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے صدارتی حکم کی توثیق کی خصوصی تقریب آج تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حضار کو خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب کے خطاب سے قبل ایران کے نو منتخب صدر نے مختصراً خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ یہ خطابات ملاحظہ فرمائیے۔
-
اپنے ویکسین کی بات ہی الگ ہے!۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز میں رجوع کرنے والے بہت سے افراد متعدد غیر ملکی ویکسین ہوتے ہوئے قومی سطح پر تیار ہونے والے ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایران نے اب تک کورونا کے متعدد ویکسین تیار کئے ہیں۔ شدید ترین پابندیوں کے باوجود ایران کی اس اہم کاوش کو عالمی سطح پر خاصا سراہا جا رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2021