-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی مختصر سوانح حیات !
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔
-
واقعۂ طبس، شیطانِ بزرگ کو قدرت کا زوردار طمانچہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵اب سے چالیس برس قبل امریکہ نے ایران پر فوجی چڑھائی کرنےکی کوشش کی جس میں اسے بری طرح ناکامی ہوئی اور نتیجتاً ساری دنیا میں اسے خفت و رسوائی مول لینی پڑی۔
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
ایران کا تعمیر کردہ خوبصورت ڈیم۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ایران؛ صوبۂ مازندران میں ملکی انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا شہید رجائی نام سے موسوم خوبصورت ڈیم جسے دیکھنے کے لئے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ اس صوبے کے مرکز یعنی ساری سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر سرسبز و شاداب پہاڑوں کے درمیان بنے اس ڈیم کا کل رقبہ پانچ سو بیس ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے اور اسکی لمبائی 427 میٹر ہے۔
-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟
-
مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟