آج گوشوارے نہیں بِکیں گے!!
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i301993-آج_گوشوارے_نہیں_بِکیں_گے!!
تھران میں واقع جویلری کے ایک بازار والوں نے حضرت رقیہ (سکینہ) سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایک بینر لگایا جس پر لکھا تھا ’’حضرت رقیہ (ع) کی شہادت کی مناسبت پر انکی ذات اقدس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ آج ہم اس بازار میں گوشوارے فروخت کرنے سے معذور ہیں!‘‘
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶ Asia/Tehran
  • آج گوشوارے نہیں بِکیں گے!!