اسیر ایرانی مجاہدوں کی وطن واپسی کی سالگرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i333322-اسیر_ایرانی_مجاہدوں_کی_وطن_واپسی_کی_سالگرہ_ویڈیو
اب سے اٹھائیس سال قبل یعنی ۱۷ اگست ۱۹۹۰ کو ایران پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران صدامی فوج کے ہاتھوں اسیر ہونے والے ایرانی فوجیوں اور مجاہدوں کی واپسی ہوئی۔اس مناسبت پر ہر سال ملک بھر میں خاص تقریبات کا اہتمام ہوتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ Asia/Tehran