بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i340260-بیداری_کو_نہیں_کچلا_جا_سکتا!_پوسٹر
۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran
  • بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر