رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہید کے گھر پہنچے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i202535-رہبر_انقلاب_اسلامی_عیسائی_شہید_کے_گھر_پہنچے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایرانی عیسائی شہید کے گھر گئے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک ایرانی عیسائی شہید کے گھر جا کر اس کی ماں سے ملاقات کی-
    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک ایرانی عیسائی شہید کے گھر جا کر اس کی ماں سے ملاقات کی-

رہبر انقلاب اسلامی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایرانی عیسائی شہید کے گھر گئے-

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک عیسائی شہید کے گھر جا کر اس کی ماں سے ملاقات کی- خامنہ ای ڈاٹ آئی آر کے ذریعے سوشل میڈیا پر آنے والی تصویروں میں رہبر انقلاب اسلامی، ایران- عراق جنگ میں شہید ہوئے عیسائی شہید کی ماں سے ملاقات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں- اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایک سپاہی میں جد و جہد کا سرچشمہ ماں کی محنت ہوتی ہے-

اس ملاقات کی تفصیلات اتوار کو جاری کی جائیں گی-