شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی آمد۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i393148-شانگھائی_تعاون_تنظیم_کے_اجلاس_میں_صدر_ایران_کی_آمد_ویڈیو
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ روز تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔شانگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کے مقام پر پہنچنے پر تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان اف نے اُن کا خیرمقدم کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran