ایران کے ساتھ دو بڑی طاقتوں کی فوجی مشقیں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i399871-ایران_کے_ساتھ_دو_بڑی_طاقتوں_کی_فوجی_مشقیں_ویڈیو
"میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸ Asia/Tehran