سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے مصنوعی ذہانت سے لیس میزائل کا تجربہ کیا ہے جس نے اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کردیا۔
پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج جمعے سے خلیج فارس میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہےکہ ایران پاکستان میں بین الاقوامی بحری فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے فوجی مشقوں کو ملک کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
ایران کی مسلح افوج کی فضائی دفاعی مشقوں کا اتوار سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے۔
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آج صبح ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے-
ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دستوں کی "اقتدار پیامبر اعظم انیس " نامی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے پیامبر اعظم 19 فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز میرزا کوچک خان سپیشل فورس بریگیڈ کی رشت ہوائی اڈے سے کرمانشاہ ہوائی اڈے پر منتقلی کے ساتھ کیا۔