-
آئی اے ای اے کو بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف جارحیت پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا: محمد اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کو بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف ہونے والی جارحیت پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔
-
اسلامی ممالک کی طرف سے ایران کی حمایت کا اعلان کیا گيا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک نے ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۶ایران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور صیہونی حکومت نے جس فتنے کو جنم دیا تھا، اس کا قصہ ایرانی عوام نے ختم کردیا ہے۔
-
آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۶ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کو ایران کا پیغام واضح ہے، امریکہ نے دشمنی پر مبنی ہر پالیسی کو آزما لیا، اب احترام کرنا بھی آزما لے۔
-
ایرانی کوہ پیما آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی پر ایرانی پرچم نصب کرکے امر ہوگیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۷ایک ایرانی کوہ پیما ابوالفضل گوزلی نے 8 ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی”ماکالو“ کو سر کرکے عالمی ریکارڈ بنایا، وہاں ایرانی پرچم نصب کیا لیکن واپس نہیں آسکا اور امر ہوگیا۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
ایران کی سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، متعدد تکفیری دہشت گرد گرفتار
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶ایران کی سکیورٹی فورسز نے ایک درجن کے قریب تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
ایران یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا: جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی قیمت پر یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا-
-
امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے اور باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔