-
پاکستان کے ساتھ اقتصادی شراکت کو مضبوط کرنا اولین ترجیح ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان سے تجارتی و اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔
-
ایرانی صدر پاکستان روانہ ہوگئے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتہ کی صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
ایران کے دفاع اور فلسطینی حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت جاری
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸ایران اور فلسطین کے مؤقف پر صدر مسعودی پزشکیان کا دو ٹوک پیغام، ہم پہلے بھی ثابت قدم تھے، آئندہ بھی رہیں گے
-
خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ایران و متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ رابطے میں
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے جمعہ پہلی اگست کی رات اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر باہمی روابط اور خطے کے حالات کے بارے میں گفتگو کی
-
ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف 12 روزہ مسلط کردہ جنگ مغربی ملکوں کی انٹیلیجنس سروسیز بھی ایران کے خلاف سبھی فوجی، سیکورٹی، جاسوسی، دہشت گردی اور تخریبی اقدامات اور ملک کے اندر شورش اور بلوا کرانے کی کوششوں میں سرگرم رہی ہیں۔
-
پاکستان: صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی خبر دی ہے دریں اثنا پاکستان کے وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو نہایت اہم قرار دیا ہے
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی ، صدر نے مبارک باد پیش کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان کے انڈر سیون ٹین کشتی کے مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے
-
ایران: امریکی اور صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت پر قانونی چارہ جوئی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
-
دو اگست بروز ہفتے کو ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صدر ایران ہفتے کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکرز کی ملاقات، صیہونی جارحیت پر پاکستانی موقف کی قدردانی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی منحوس اور خطرناک سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کے اتحاد اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔