-
امریکہ استعمار کی علامت، ایران استقلال کی پہچان: وزیر دفاع
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۳مالک اشتر صنعتی یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ نے مغربی تسلط پسندی، صیہونی حکومت کے جرائم اور ایران کی دفاعی صلاحیت اور طاقت پر روشنی ڈالی۔
-
ایران پہلے سے زیادہ مستحکم، متحد اور طاقتور: جنرل نائینی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں دشمن کو مکمل شکست ہوئی اور ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگیا۔
-
تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک کو ایران پارلیمنٹ کے اسپیکر کا سخت انتباہ، ایران کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک ایران کے صبر کو نہ آزمائیں۔
-
ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایرانی نوجوان لڑکوں کی ٹیم نے تین طلائی تمغے، ایک چاندی کا تمغہ اور دو کانسی کے تمغے جیت کر پہلی انڈر ٹوئنٹی ون عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا کوئی چینل قائم نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے سختی سے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے لئے براہ راست کوئی چینل قائم ہوا ہے۔
-
صدر ایران کے ہاتھوں میگاواٹر پروجیکٹ کا افتتاح، خلیج فارس کا پانی اصفہان منتقل
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے خلیج فارس کے پانی کی اصفہان منتقلی کے میگاواٹر پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیرِ خارجہ کی مصری ہم منصب سے گفتگو؛ جوہری مسئلہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور روس نے مواصلات اور آئی ٹی شعبے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کر دیئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳ایران اور روس نے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں کئی معاہدوں پر دستخط کئے ہیںروس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا کہ تہران اور ماسکو کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس ہوا جس کے بڑے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔
-
ایران میں 7 ہزار سال پرانا گاؤں ملا، سڑکیں، مکانات اور گلیاں، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے!
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱ایرانی آثار قدیمہ کے ماہرین نے دھدشت کے تاریخی شہر کے نیچے ایک 7,000 سال پرانا گاؤں دریافت کیا ہے۔