-
شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ نےایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود، ایران ڈی ایٹ فریم ورک کے دائرے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔
-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
ترکیہ کے صدر اردوغان کا عنقریب ایران دورہ، سفارتی تیاریوں میں تیزی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں، عالمی اوسط 14 سے 17 فی صد: صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰خواتین اور خاندانی امور میں صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر نے کہا ہے کہ ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں۔
-
ایران و ترکیہ علاقائی استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، عراقچی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اقتصادی، تجارتی، توانائی، ٹرانزٹ، سکیورٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
شنگھائی تنظیم کی مشقیں؛ علاقائی تحفظ کے نئے باب کی شروعات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تظیم کی انسداد دہشت گردی مشقوں کے آغاز کی خبر دی ہے جس میں تنظیم کے رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت کر رہے ہیں۔
-
مصر: کراٹے کے عالمی مقابلے، ایران کی خاتون کھلاڑی نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
-
امریکہ کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کے ساتھ مذاکرات ناممکن: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے فی الحال اس کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن بتایا ہے۔