غاصبان مکہ پر فتح! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i304161-غاصبان_مکہ_پر_فتح!_ویڈیو
مشرق نیوز کی تیار کردہ خوبصورت کلپ ’’غاصبان مکہ پر فتح‘‘ ملاحظہ فرمائیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲ Asia/Tehran

مشرق نیوز کی تیار کردہ خوبصورت کلپ ’’غاصبان مکہ پر فتح‘‘ ملاحظہ فرمائیں!

عراق و شام میں امریکی، تکفیری و صیہونی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف ہونے والے آپریشنوں کی کچھ ایسی تصاویر دیکھیں جن میں جنرل قاسم سلیمانی نظر آ رہے ہیں۔مشرق نیوز کے کچھ سلیقہ مند ساتھیوں نے اس کلپ میں فلم ’’محمد رسول اللہ‘‘ میں استعمال کیا گیا وہ میوزک لگایا ہے جو فتح مکہ کے موقع پر استعمال کیا گیا ہے اور اس کلپ کو انہوں نے’’غاصبان مکہ پر فتح‘‘ کا عنوان دیا ہے!