جب دہشت گردوں پر آگ برسنے لگی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i382232-جب_دہشت_گردوں_پر_آگ_برسنے_لگی_ویڈیو
شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ Asia/Tehran

شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے گئے۔

شام کے منبج شہر کے نزدیک دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے ہیں  اور دہشت گردوں کے ٹھکانے تہس نہس ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر یہ حملے شامی فوج نے کئے بلکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے روسی فوج نے کئے ہیں۔