قطرورلڈ کپ 2022، افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414479-قطرورلڈ_کپ_2022_افتتاحی_میچ_میں_کئی_ریکارڈ_ٹوٹے
قطر ورلڈ کپ دوہزار بائیس کے افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹ Asia/Tehran
  • قطرورلڈ کپ 2022، افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے

قطر ورلڈ کپ دوہزار بائیس کے افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار میزبان ٹیم کو افتتاحی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
دوسرے یہ کہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ جب افتتاحی میچ میں کسی بھی ٹیم نے گول پوسٹ پر براہ راست شوٹ نہیں کیا۔