-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ایئر پورٹ بند + ویڈیوز
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳یمن نے ایک بار پھر تل ابیب پر ایک میزائل حملہ کیا جس میں اب تک کم از کم سات صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، حملے کے بعد صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بن گورین ایئر پورٹ بند کر دیا گیا۔
-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ میں غاصب اسرائیل پر یکے بعد دیگرے مہلک ضربیں لگائی ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔
-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں پر انصاراللہ کے حملے
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل پر تیرہ حملے کئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح سے اب تک مختلف مقامات پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں انتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
-
صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴جارح صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔