-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔
-
حماس کی عرب دنیا کے وزرائے صحت سے غزہ کےنظام صحت کو بچانے کی اپیل
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عراق کی میزبانی میں ہونے والے عرب وزرائے صحت کے 61 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک بیان میں غزہ کے نظام صحت کو بچانے کے لیے فوری فیصلے اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 4 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵شمالی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ دو مہینے سے جاری وحشیانہ حملوں میں کم سے کم چار ہزار افراد شہید اور لاپتہ ہوچکے ہيں۔
-
جنوبی لبنان سے بالآخرغاصب صہیونی فوج بھاگ گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔
-
ریڈیو صوت الاقصی کی خاتون اینکرایمان حاتم الشنطی غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مظلوم اور نہتےعوام کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پراسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید درجنوں زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴غزہ پر بدھ کی رات سے آج صبح تک وحشیانہ حملوں میں تقریبا پچاس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کم از کم 75 شہری مارے گئے؛ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہری زخمی اور کم از کم 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰دہشتگرد صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا ہے۔
-
شام میں دہشتگرد اسرائیل نے شروع کی ٹارگٹ کلنگ، معروف کیمیا داں ڈاکٹر حمدی اسماعیل کے بعد ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ کا بھی ہوا قتل
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیرخلیل الرحمان حقانی دھماکے میں ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغان وزارت داخلہ کی مسجد میں ایک دھماکے میں مارے گئے۔