-
صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر زون بنانے کی منظوری دے دی ہے
-
القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ کے کئی علاقوں میں صہیونی فوجیوں پر گھات لگاکر حملہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸دہشتگرد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کردی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فسلطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، پناہ گزین کیمپوں پر برسائے جا رہے ہیں بم
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
شام میں بشار اسد کے خاتمے سے اسرائیل کو کس حد تک فائدہ ہوا؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱شام میں تازہ تبدیلیوں اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، اس بڑی تبدیلی سے فائدہ اور نقصانات اٹھانے والے فریقوں کے بارے میں گفتگو شروع ہو گئ ہے اور مختلف تجزیہ نگار اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہيں۔
-
صیہونی میڈیا: تل ابیب کا " تحریر الشام گروہ " سے براہ راست رابطہ ہے
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایک صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام ( النصرہ فرنٹ) سے براہ راست رابطہ ہے
-
اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔
-
سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں مل رہی ہیں