-
حزب اللہ کا دندان شکن جواب، صیہونی بستیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
بیروت کے مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی بمباری کی وجہ سامنے آگئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷صیہونی حکومت نے آج پھر جنوبی بیروت کے مضافاتی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکی بحری جہازوں کو میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳یمنی فورسز نے امریکی بحری جہازوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شمالی غزہ میں 4 صیہونی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مسترد: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنگ بندی کے کسی بھی ایسے حل کو مسترد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس سے ملک اور لبنان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میدان میں کچھ بھی بدلنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں اور جیسا کہ یقینی ہے آخر میں فیصلہ میدان ہی کرے گا۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملے، تل ابیب دھماکوں سے لرز اٹھا، نہاریہ میں 4 صیہونی ہلاک و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲حزب اللہ کے بڑے میزائل حملوں کے بعد عبرانی ذرائع نے کئی دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری ضاحیہ میں بڑے پیمانے پر تباہی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کے آبی حدود میں کئی دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶یمن کے آبی حدود میں ایک سکیوررٹی واقعہ پیش آیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے 400 دن، اسرائیل اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہيں کرسکا
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴صیہونی حکومت جنگ غزہ میں چار سو سے زیادہ دن پورے ہونے کے باوجود اپنا کوئی ہدف حاصل نہيں کر سکی ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں کے خلاف مسلسل اپنے جارحانہ اقدامات اور حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
عرب اسلامی ممالک کے شرکاء صیہونی بربریت و جارحیت کے خلاف ایک پیج پر
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت اور اس ملک کے عوام کو ان کے قومی اور جائز حقوق کے حصول کے لیے فیصلہ کن حمایت پر زور دیا ہے۔