-
حزب اللہ کا شہر حیفا پر میزائلی حملہ7 انتہا پسند صیہونی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے شہر حیفا کے مشرق میں واقع علاقے کریوت پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے میں 7 انتہا پسند صیہونیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔
-
عراقی مجاہدین کے صیہونی اہداف پر ڈرون حملے + ویڈیوز
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳عراقی مجاہدین نے جمعرات کی رات متعدد صیہونی اہداف پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
دشمن کی جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳یمن کے عوامی رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے۔
-
حزب اللہ کا انتہا پسند صیہونی آبادی کے 4 علاقوں پر میزائلی حملے ، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے چار علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو ہدف قرار دیتے ہوئے بیت لاہیہ اور جبالیا کیمپ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
مراکش: فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ، فلسطینی مزاحمت کے بارے میں میکرون کے بیان کی مذمت + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵مراکش کے شہر کاسابلانکا کے ہزاروں شہریوں نے فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونی دھمکی پر لبنانی رکن پارلیمان کا ردعمل
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے ایک رکن نے صیہونی حکام کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کے قتل کی دھمکی کے بعد کہا ہے کہ مزاحمت پر ان دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کا بلیسٹک میزائلوں سے حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ پر کامیاب حملہ، دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے میں دو بلیسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔