-
حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید میزائلی حملہ، ہزاروں صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴صیہونی میڈیا ذرائع نے بدھ کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد اور اس کے اطراف کی کالونیوں پر جنوبی لبنان سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں شہر صفد پر پچاس میزائل فائر کئے گئے ہيں۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، دسیوں ہزار صیہونی پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں مقوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
صیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو نشانہ بنایا
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷حزب اللہ نے اسرائیل کے ایک جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ہے۔
-
وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔
-
غزہ: مسجد کے احاطے میں صیہونی بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔
-
حزب اللہ کا حیفا پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴لبنان کی تحریک استقامت نے حیفا پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی اڈے کو کونسے ڈرون سے بنایا نشانہ؟ ویڈیو سامنے آیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴بنیامینہ میں صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں پر حزب اللہ نے خودکش ڈرون حملے کئے تھے جس کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے قافلے پر حملہ + ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ نے جبالیہ میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنایا جس میں کئی صیہونی فوجی مارے گئے۔