-
صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۲:۲۳حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن میں بھی نسل کشی ہو رہی ہے: حماس کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں جاری صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
انصاراللہ یمن کے رہنما: اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم غیر مسلموں کے جذبات بھی مجروح کررہے ہیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱رہبر انصاراللہ یمن نے آج اپنے خطاب میں غزہ اور غرب اردن کے حوالے سے سبھی مسلمانوں کی دینی اور اخلاقی ذمہ داریوں پر زور دیا ہے۔
-
غرب اردن میں بھی صیہونی بربریت جاری ، گزشتہ چند دنوں میں 39 شہید
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایام میں غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملوں میں 39 فلسطینی شہید ہو گئے ہيں۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ہلاکت سے پہلے صیہونی قیدیوں کا آخری ویڈیو پیغام
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بدھ کی شام ان چھے صیہونی جنگی قیدیوں میں سے جن کی لاشیں گزشتہ دنوں غزہ میں ملی ہیں، دو قیدیوں کا، ہلاکت سے پہلے کا آخری ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری، مغربی کنارے میں 180 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱صیہونی حکومت نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں کم از کم 180 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
گزشتہ 72 گھنٹوں میں غاصب صیہونی فوجی گاڑیوں کے راستے میں چھ بموں کا دھماکہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک ذيلی تنظیم جنین بریگیڈ کے مجاہدوں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے راستے میں 6 بم دھماکے کیے ہیں۔
-
حماس پر امریکی الزامات، فلسطین کی مزاحمتی کمیٹی نے حماس کی حمایت کا اعلان کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے دفتر نے تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "یحیی السنوار" اور متعدد دیگر فلسطینی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔