-
صیہونی حکومت نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے حماس اقتدار میں باقی رہنے کو قبول کر لیا ہے کیونکہ جانتی ہے کہ یہ مانے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
اربعین پیدل مارچ شروع، پہلا حسینی قافلہ کربلا کی جانب روانہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳اربعین امام حسین علیہ السلام میں پیدل چل کر خود کو کربلا پہنچانے والا پہلے قافلے نے، جنوبی عراق کے سرحدی علاقے راس البیشہ سے کربلائے معلی کی جانب پیادہ روی شروع کردی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر برسائے بم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے کھول دی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ایک کارکن نے العربی ٹی وی چینل کے صحافی کو بتایا ہے کہ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے مجدل شمس میں دھماکے کا باعث اسرائیل کے دفاعی سسٹم کا میزائل تھا۔
-
امریکی فوجی اڈے پر چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸شام کے علاقے دیرالزور میں کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گھر افراد پر وحشیانہ بمباری، کم سے کم 30 فلسطینی شہید + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳اسرائیلی فوج کے غزہ میں اسکول پر فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم تیس افراد شہید ہو گئے جس کے بعد صرف پیر سے اب تک اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔
-
یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰یمن کی ساحلی دفاعی یونٹ نے زور دے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف لڑتی رہیں گی اور اس وقت تک اپنا دفاع کرتی رہیں گی جب تک حق کی فتح نہیں ہو جاتی اور غزہ کے بچوں اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ بند نہیں ہو جاتی۔
-
سلامتی کونسل صیہونی حکومت کو لگام دے: ریاض منصور
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے امریکی کانگریس میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی طرف سے صیہونی حکومت کو لگام دیئے جانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ، متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ + ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور غزہ پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
خان یونس میں دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔