-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
امریکہ مثبت رویہ اختیار کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسامہ حمدان
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماوں میں سے ایک نے جمعے کے روز اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے اور قابض حکومت کا ساتھ نہ لے تو ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے 150 راکٹ اور ڈرون طیاروں سے حملہ کرکے مقبوضہ علاقوں میں آگ لگا دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے شمال میں حزب اللہ لبنان کی طرف سے بڑے پیمانے پر راکٹ اور ڈرون حملوں کی وجہ سے 15 جگہوں پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: عراقی استقامت
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳عراق کی النجبہ موومنٹ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر کا بدلہ لے لیا، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں الجلیل اور جولان کے علاقوں پر لبنان سے ڈرونز اور میزائلوں کے بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر یمنی فوج اور عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے مشترکہ حملے
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اشدود اور حیفا پر اس ملک کی مسلح افواج اور عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے مشترکہ ڈرون اور میزائل حملے کی خبر دی ہے-
-
حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلی حملے اور گولہ باری
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر میزائلی حملوں اور گولہ باری کی خبر دی ہے-
-
کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
رفح میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی بم دھماکے سے تباہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳فلسطینی کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں صیہونی حکومت کے ناحل عوز فوجی مرکز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ۔