-
یمن نے انجام دیا ایک اور بڑا کارنامہ، موساد اور سی آئی اے کے مشترکہ گینگ کو کیا تباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴یمن نے ایک انٹیلیجنس سیکورٹی آپریشن میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ ایک گینگ کو تباہ کردیا۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی ناقابل بیان، قتل عام، تباہی، جنگی جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ساری حدیں پار
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تباہی ناقابل بیان ہے اور غزہ کی نصف سے زائد عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
القسام بریگيڈ نے دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کو میدان چھوڑ کر بھاگنے پر کیا مجبور، ہیلی کاپٹروں سے مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں اٹھایا جا رہا ہے
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد حماس نے کیا خیر مقدم
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی حمایت میں سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اسرائیل پر عراقی استقامت کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئی+ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴ایلات بندرگاہ پر عراقی مزاحمت کے اسپیشل آپریشن کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکہ کے بعد یمن نے برطانیہ کو سکھایا سبق، اسرائیل کے بھی دو جہاز بنے نشانہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک برطانوی ڈسٹرائر اور صیہونی نسل کش حکومت سے متعلق دو جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے-
-
غزہ جنگ کے درمیان اسرائیل نے کیا چونکا دینے والا دعویٰ، ابوعبیدہ کے بیان سے پھیلی سنسنی
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷دنیا بھر میں فلسطینیوں کا بہیمانہ قتل عام رکوانے کے لئے جاری احتجاج اور مظاہروں کے درمیان غزہ میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر القسام کا راکٹوں سے حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸فلسطینی مزاحمت نے آج اتوار کو زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے-
-
عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار (ویڈیو)
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔