-
استقامتی محاذ کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائياں
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۱مزاحمتی محاذ سے وابستہ تنظیموں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوج کے خلاف متعدد آپریشن کئے ہیں۔
-
بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے حماس کا مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
غزہ میں صیہونی دہشتگردی جاری، شہداء کی لاشیں سڑکوں پر، عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ رفح میں صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷یمن کی مزاحمتی تنظیم تحریک انصار اللہ نے ایک بار پھر امریکہ کو غاصب صیہونی حکومت کے تمام جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
غزہ: النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی شہید
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴وسطی غزہ میں واقع النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی جمعرات کو صیہونی دہشتگردوں کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا۔
-
اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے: ہارٹص
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ کے لیے تیار نہیں۔