-
غاصب صیہونی حکومت کی ایئر بیس پر عراقی استقامتی فورس کا حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک ہوائی اڈے کو مقبوضہ فلسطین میں ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت، متعدد لبنانی شہید (ویڈیو)
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰جنوبی لبنان میں ایک میڈیکل سنٹر پر آج صبح صیہونی فوج کے فضائی حملے میں کم سے کم سات افراد شہید ہوگئے۔
-
صیہونیوں کی شرطوں کو تسلیم نہ کرنے پر حماس کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نتین یاہو جنگ بند نہيں کرنا چاہتے اور ہم کسی بھی حالت میں صیہونیوں کی شرطیں تسلیم نہیں کریں گے
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں اسّی سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔
-
تہران پہنچے ہنیہ، ہوگی اہم پریس کانفرنس
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹المیادین چینل کا کہنا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ آج تہران میں پریس کانفرنس کریں گے۔
-
سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے مرکزي غزہ کے علاقے دیرالبلح اور رفح پر شدید بمباری کی ہے-