-
اسرائیل کے کئی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا شدید حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں اس نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز کے ساتھ ہی مقبوضہ بندرگاہ ایلات میں متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں 41 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں
-
اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت جاری رہنے تک بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف یمنی فوجی کارروائیاں بھی جاری رہيں گی۔
-
شمالی غزہ میں جلد ہی بھکمری، شدید انسانی المیہ: اقوام متحدہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ کی آدھی آبادی، بے حد بحرانی بھکمری کا سامنا کر رہی ہے اور خدشہ ہے کہ اگر فوری طور پر حالات نہ بدلے تو مئی کے مہینے تک شمالی غزہ میں بے حد بھیانک بھکمری پھیل جائے گی۔
-
قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو یونہی رہا نہیں کیا جائے گا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کوکیوں چھپا رہا ہے؟
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپاتا ہے۔