-
فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کا مرکاوا ٹینک تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۵فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مختلف گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں پر حملہ کر کے صیہونی فوجیوں اور ان کے جنگی سازوسامان کو بھاری نقصان پہنچایا۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو دیگر فوجی اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فوج حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس دیکھ کر حیران و پریشان!
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج کو حماس کے عسکری اور سائبر سیکورٹی شعبے کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس نے حیران و پریشان کردیا۔
-
یمن کا بڑا اعلان، بحر ہند سے گذرنے والا اسرائیل اور اس سے متعلق بحری جہاز یمنی میزائلوں کے نشانے پر
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴یمن نے بحر ہند میں بھی ان جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ہے جو صیہونی حکومت کی ملکیت ہوں یا اس کے لئے کام کرتے ہوں
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، ایک دن میں300 سے زائد فلسطینی شہید وزخمی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
غزہ پر جارحیت میں امریکا کے شریک ہونے پر زور، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵یمن کے عوامی رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں شہدا اور زخمیوں کی تعداد مہذب دنیا کے لئے باعث ننگ و عار ہے۔
-
صیہونی جرائم روکنے میں عالمی اداروں کی ناکامی پر تنقید، تحریک حماس کا بیان
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱تحریک حماس نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ پر ردعمل میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اقدام کرنے میں عالمی برادری کی ناکامی مزید جرائم کے لئے ہری جھنڈی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات ڈرامہ ہے: جہاد اسلامی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات کو دکھاوا قرار دیا ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔