-
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینی مجاہدین اورغاصب اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴استقامتی محاذ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹خبری ذرائع نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ایران، پاکستان اور ہندوستان میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اورکل ان ممالک میں پہلا روزہ ہوگا۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایک بیان میں عرب و اسلامی ملکوں سے امریکی و اسرائيلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔