-
امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے حامل ٹرکوں کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی ہے۔
-
بحیرہ عرب میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی بحری جہاز
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰یمنی فوج نے فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ عرب میں ایک اور صیہونی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ کا پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶صیہونی قیدیوں کے گھرانے کے لوگوں نے مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے اجتماع کر کے فلسطین کی تحریک استقامت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں لیت و لعل سے کام لئے جانے پر احتجاج کیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
-
صیہونی فوج پر جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے-
-
غزہ میں شدید غذائی قلت سے بچوں کو موت کا خطرہ لاحق: ٹیڈروس ادہانوم
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۴ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب وہ موت کے خطرے سے دوچار ہیں-
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۶حزب اللہ لبنان نے میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے مرگلیوت کو نشانہ بنایا جس میں صیہونی ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے-