-
امریکہ اپنی جارحانہ حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ کے طبی مرکز پر حملہ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے کو مکمل کرنے کا بہانہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے انسانیت سوز اور وحشیانہ حملوں کا کوئی نتیجہ اسے نہيں ملے گا اور ناصر اسپتال پر حملے کے لئے اس کے بہانے بےبنیاد اور کھوکھلے ہیں۔
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔
-
یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں: قطری وزارت خارجہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔
-
کیا اسرائیلی وزیر جنگ کا دعوی صحیح ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور کے بارے میں گیلنٹ کا دعویٰ، بالکل بکواس اور بے بنیاد ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔
-
اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶اسرائیلی حکام نے اپنی ہٹ دھرمانہ پالیسیوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
-
وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران جنگ بندی کی بات نہیں ہو سکتی: حماس
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵لبنان میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں مذاکرات کے عمل کے بارے میں کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری ہے اور جارحانہ حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، جنگ بندی کی بات کرنا لاحاصل ہو گا۔