-
غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا، اقوام متحدہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا ہے
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی شرطوں کا اعلان کر دیا، شرطوں سے برتری کا چلا پتہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی شرائط کا اعلان کردیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا شدید حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲اسرائیل نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فضائی اور توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی امریکی اتحاد کو کھلی دھمکی، نمٹنے کے لئے تیار ہیں
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ اگر امریکہ کچھ نیا کرنا چاہتا ہے تو یمنی فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے پاس اس کے لیے حیران کن آپشنز موجود ہیں۔
-
طالبان انتظامیہ سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا پاکستان کا ایک بار پھر مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴پاکستان نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ایک بار پھر ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
زخمی اسرائیلی فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ایک ہیلتھ سینٹر کے دورے کے دوران بعض زخمی اسرائیلی فوجیوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں صیہونی دشمن کی اکتالیس بکتربند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.
-
امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ہم امریکہ کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ اور حیران کن جواب دیں گے۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔